مکوآنہ (این این آئی)تفصیلات کے مطابق تھانہ لطیف پارک کی رہائشی رخسانہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا اسکی 15سالہ بیٹی (ع) کو ملزم اسامہ طارق اور طلحہ طارق نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا اور نازیبا ویڈیو بناکر اسے مبینہ طور پر ہراساں بھی کرتے رہے جس پرپولیس نے ا ن کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔