پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں بھارتی کرکٹر روہت شرما کے ہم شکل کی تصویر وائرل

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

پاکستان میں بھارتی کرکٹر روہت شرما کے ہم شکل کی تصویر وائرل

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی روہت شرما کے ہم شکل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔شیراز حسن نامی ٹوئٹر صارف کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک شخص کی تصویر شیئر کی گئی جس میں بتایا گیا کہ مذکورہ تصویر راولپنڈی کے علاقے صدر میں لی گئی ہے۔شیراز… Continue 23reading پاکستان میں بھارتی کرکٹر روہت شرما کے ہم شکل کی تصویر وائرل

کووڈ کے ہر 3 میں سے ایک مریض کو لانگ کووڈ کا سامنا ہونے کا انکشاف

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

کووڈ کے ہر 3 میں سے ایک مریض کو لانگ کووڈ کا سامنا ہونے کا انکشاف

لندن (این این آئی)کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ہر 3 میں سے ایک مریض کو لانگ کووڈ کی کم از کم ایک علامت کا سامنا ہوتا ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ابتدائی بیماری سے سنبھل جانے کے کئی ہفتوں یا مہینوں بعد بھی مختلف علامات کا سامنا کرنے والے افراد کے… Continue 23reading کووڈ کے ہر 3 میں سے ایک مریض کو لانگ کووڈ کا سامنا ہونے کا انکشاف

دودھ پلانے میں تاخیر میاں بیوی کے جھگڑے نے شیرخوار کی جان لے لی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

دودھ پلانے میں تاخیر میاں بیوی کے جھگڑے نے شیرخوار کی جان لے لی

نئی دہلی(این این آئی)دودھ پلانے میں تاخیر پر میاں اور بیوی کے درمیان ہونے والے جھگڑے نے شیر خوار کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں پیش آیا جہاں شیرخوار بچے کو دودھ پلانے میں تاخیر پر میاں اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا۔پولیس کے… Continue 23reading دودھ پلانے میں تاخیر میاں بیوی کے جھگڑے نے شیرخوار کی جان لے لی

ایسے افراد میں ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے جن کو وہ جینز فٹ نہیں آتی جو وہ 21 سال کی عمر میں پہنتے تھے، تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

ایسے افراد میں ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے جن کو وہ جینز فٹ نہیں آتی جو وہ 21 سال کی عمر میں پہنتے تھے، تحقیق میں اہم انکشافات

لندن(این این آئی)ایسے افراد میں ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے جن کو وہ جینز فٹ نہیں آتی جو وہ 21 سال کی عمر میں پہنتے تھے۔یہ دعویٰ ایک ذیابیطس کانفرنس میں پیش کیے گئے ڈیٹا میں سامنے آیا۔برطانیہ کی نیو کیسل یونیورسٹی کے پروفیسر روئے ٹیلر نے یورپین ایسوسی ایشن فار… Continue 23reading ایسے افراد میں ذیابیطس ٹائپ 2 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے جن کو وہ جینز فٹ نہیں آتی جو وہ 21 سال کی عمر میں پہنتے تھے، تحقیق میں اہم انکشافات

اسرائیل نے فلسطینی نمازیوں کے قبلہ اول داخلے پرپابندی لگا دی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

اسرائیل نے فلسطینی نمازیوں کے قبلہ اول داخلے پرپابندی لگا دی

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)قابض اسرائیلی فوج نے سنہ 1948 کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں سے فلسطینی نمازیوں کو قبلہ اول میں داخلے پرپابندی عاید کر دی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی حکام نے اندرون فلسطین کے علاقوں کے نمازیوں کو مسجد اقصی میں نماز کے لیے… Continue 23reading اسرائیل نے فلسطینی نمازیوں کے قبلہ اول داخلے پرپابندی لگا دی

افغانستان میں امریکہ کی طویل جنگ کے دوران کرپشن سمیت متعدد غلطیاں ہوئیں،امریکی سیکرٹری دفاع کا اعتراف

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں امریکہ کی طویل جنگ کے دوران کرپشن سمیت متعدد غلطیاں ہوئیں،امریکی سیکرٹری دفاع کا اعتراف

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کانگریس کو بتایا ہے کہ افغان فوج کی اچانک پسپائی سے پنٹاگون مشکل میں پڑ گیا اور ساتھ ہی افغانستان میں امریکا کی طویل جنگ کے دوران کرپشن سمیت متعدد غلطیوں کا اعتراف کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے سینیٹ کی آرمڈ… Continue 23reading افغانستان میں امریکہ کی طویل جنگ کے دوران کرپشن سمیت متعدد غلطیاں ہوئیں،امریکی سیکرٹری دفاع کا اعتراف

ملک بھر میں دل کی بیماریوں سے ایک دن میں 1100 ہلاکتیں ہونے کا انکشاف

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

ملک بھر میں دل کی بیماریوں سے ایک دن میں 1100 ہلاکتیں ہونے کا انکشاف

لاہور (آن لائن) پاکستان میں عارض قلب میں مبتلا ایک دن میں 1100افراد کے وفات پاجانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں دل کے مریضوں کی اموات محکمہ صحت پنجاب کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے جبکہ ان اموات کی وجہ لوگوں میں سٹریس، ٹینشن، سگریٹ نوشی سمیت غیر… Continue 23reading ملک بھر میں دل کی بیماریوں سے ایک دن میں 1100 ہلاکتیں ہونے کا انکشاف

مبینہ کارکردگی پر انعام کے بجائے تبادلہ، پولیس افسر احتجاجا ًریٹائر ہو گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

مبینہ کارکردگی پر انعام کے بجائے تبادلہ، پولیس افسر احتجاجا ًریٹائر ہو گیا

کراچی(این این آئی)مبینہ کارکردگی پر انعام کے بجائے تبادلہ کرنے پر کراچی پولیس کا افسر احتجاجا ریٹائر ڈہوگیا۔آرام باغ تھانے کے سابق ایس ایچ او پون کمار نے اعلی افسران کو احتجاجی مراسلے میں کہا کہ تین کروڑ روپے کی منشیات برآمدگی پر سراہنے کے بجائے تبادلہ دھچکے سے کم نہیں۔ڈی آئی جی سائوتھ جاوید… Continue 23reading مبینہ کارکردگی پر انعام کے بجائے تبادلہ، پولیس افسر احتجاجا ًریٹائر ہو گیا

ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2021

ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ

کراچی(این این آئی)ملک کے ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ ماہانہ معاشی آئوٹ لک جاری کردی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ معاشی آئوٹ لک میں کہا گیا ہے کہ نان ٹیکس آمدنی اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی… Continue 23reading ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ