پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں بھارتی کرکٹر روہت شرما کے ہم شکل کی تصویر وائرل

datetime 29  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی روہت شرما کے ہم شکل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔شیراز حسن نامی ٹوئٹر صارف کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک شخص کی تصویر شیئر کی گئی جس میں بتایا گیا کہ مذکورہ تصویر راولپنڈی کے علاقے صدر میں لی گئی ہے۔شیراز حسن نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کس نے کہا پاکستان غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے محفوظ نہیں ؟ ابھی بھارتی کرکٹر روہت شرما کو املی آلو بخارے کے شربت سے

لطف اندوز ہوتے دیکھا ہے تاہم یہ تصویر ٹوئٹر سمیت فیس بک اور انسٹاگرام پر بھی خوب وائرل ہوئی یہاں تک کہ بھارتی میڈیا نے بھی اس تصویر کو شیئر کیا اور اس شخص کو روہت شرما کا ہمشکل قرار دیا۔سوشل میڈیا صارفین کے حوالے سے بات کی جائے تو بھارتی مداح اس موازنے پر کچھ خاص خوش دکھائی نہیں دیے تاہم پاکستانیوں نے اس شخص کو کافی حد تک روہت شرما کا ہم شکل کہا۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…