منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

آج بہت دکھ کا دن ہے ،عمر شریف بہت باکمال انسان تھے، دلیر مہندی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

آج بہت دکھ کا دن ہے ،عمر شریف بہت باکمال انسان تھے، دلیر مہندی

نئی دہلی، اسلام آباد ( آن لائن)بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے اداکار عمر شریف کے انتقال پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں عمر شریف کی موت پر اظہار افسوس کیا ، ان کا کہنا تھا کہ آج بہت ہی دکھ کا دن ہے، ان کے کام کو دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے… Continue 23reading آج بہت دکھ کا دن ہے ،عمر شریف بہت باکمال انسان تھے، دلیر مہندی

پیٹرول اور ایل پی جی کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

پیٹرول اور ایل پی جی کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا

لاہور( این این آئی) پیٹرول اور ایل پی جی کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ۔سندھ میں 15 روپے اورپنجاب میں 8 روپے فی لیٹر کیا گیا ہے ۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیا ث عبد اللہ پراچہ کے مطابق قیمتوں میں اضافہ سیلز ٹیکس… Continue 23reading پیٹرول اور ایل پی جی کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا

بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ٗ چینی فوج کی تعیناتی کے بعد بھارتی آرمی چیف بھی لداخ جا پہنچے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ٗ چینی فوج کی تعیناتی کے بعد بھارتی آرمی چیف بھی لداخ جا پہنچے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فوجی سربراہ نے کہاہے کہ لداخ کے سرحدی علاقوں میں چینی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ بھارت کے لیے تشویش کی بات ہے۔تاہم بھارت اس وقت کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے بھی کافی تیار ہے۔ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے خطہ لداخ کے… Continue 23reading بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ٗ چینی فوج کی تعیناتی کے بعد بھارتی آرمی چیف بھی لداخ جا پہنچے

عمر شریف کا منفرد مقام تھا، انتقال پر دکھ ہوا، وزیراعظم عمران خان بھی افسردہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

عمر شریف کا منفرد مقام تھا، انتقال پر دکھ ہوا، وزیراعظم عمران خان بھی افسردہ

اسلام آباد ٗ کراچی (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے معروف اداکار عمر شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ عمر شریف بے شمار صلاحیتوں کے مالک تھے اور فنون لطیفہ کے شعبے میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے۔وزیر اعظم نے… Continue 23reading عمر شریف کا منفرد مقام تھا، انتقال پر دکھ ہوا، وزیراعظم عمران خان بھی افسردہ

کل غیر ملکی قرضے ملک کی جی ڈی پی کے کتنے فیصد کے برابر ہیں ؟وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

کل غیر ملکی قرضے ملک کی جی ڈی پی کے کتنے فیصد کے برابر ہیں ؟وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کل غیر ملکی قرضے ملک کی جی ڈی پی کے 74.9 فیصد کے برابر ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے مجموعی ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردیں، وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے غیر ملکی اور مقامی قرضوں کا… Continue 23reading کل غیر ملکی قرضے ملک کی جی ڈی پی کے کتنے فیصد کے برابر ہیں ؟وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

ہیلی کاپٹر اور لیموزین ہوئے پرانے، رخصتی اب ایکس کیویٹر پر ٗدیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

ہیلی کاپٹر اور لیموزین ہوئے پرانے، رخصتی اب ایکس کیویٹر پر ٗدیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

ہنزہ (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں ایکسویٹر کے ذریعے دلہن کی رخصتی کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے ایکسویٹر آپریٹر سے وضاحت طلب کرلی۔یہ واقعہ ضلع ہنزہ کے بالائی حصے وادی گوجال کے گاؤں غلکین میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب کے بعد دلہا اور دلہن کو ایکسویٹر کے ذریعے… Continue 23reading ہیلی کاپٹر اور لیموزین ہوئے پرانے، رخصتی اب ایکس کیویٹر پر ٗدیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں۔ترک ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، اور ان میں سے جو گروپس مفاہمت کے خواہش مند ہیں، ہم… Continue 23reading ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

الوداع لیجنڈ ٗ عمر شریف کے انتقال پر کپل شرما کا ٹوئٹ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

الوداع لیجنڈ ٗ عمر شریف کے انتقال پر کپل شرما کا ٹوئٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار عمر شریف کے انتقال پر بھارت سےبھی تعزیتی پیغامات آنا شروع ٗکپل شرما نے اپنے ٹوئٹ میں کہأ ”الوداع لیجنڈ “دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے عمر شریف کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اداکار کی رحلت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے،… Continue 23reading الوداع لیجنڈ ٗ عمر شریف کے انتقال پر کپل شرما کا ٹوئٹ

جوبائیڈن نے آپ کو اب تک فون کیوں نہیں کیا؟ ترک ٹی وی اینکر کے سوال کا وزیراعظم عمران خان نے جواب دیدیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

جوبائیڈن نے آپ کو اب تک فون کیوں نہیں کیا؟ ترک ٹی وی اینکر کے سوال کا وزیراعظم عمران خان نے جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے سقوطِ کابل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر طالبان کو فوری طور پر عالمی امداد فراہم نہیں کی گئی تو خطرہ ہے وہاں تشکیل پانے والی عبوری حکومت گر جائے گی جس کے نتیجے… Continue 23reading جوبائیڈن نے آپ کو اب تک فون کیوں نہیں کیا؟ ترک ٹی وی اینکر کے سوال کا وزیراعظم عمران خان نے جواب دیدیا