منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)بھارتی عدالت نے منشیات کے کیس میں بالی ووڈ ہیرو شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا جبکہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حکام نے آریان خان کا موبائل قبضے میں لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان… Continue 23reading شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

شاہ رخ خان کےبیٹے آریان خان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

شاہ رخ خان کےبیٹے آریان خان کو گرفتار کر لیا گیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات استعمال کرنے کے الزام میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی بی نے گزشتہ روز ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی پر چھاپہ مارا… Continue 23reading شاہ رخ خان کےبیٹے آریان خان کو گرفتار کر لیا گیا

پاناما لیکس کے 66 ماہ بعد پنڈورا پیپرز نے دنیا ہلاکر رکھ دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پاناما لیکس کے 66 ماہ بعد پنڈورا پیپرز نے دنیا ہلاکر رکھ دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس کے 66 ماہ بعد پنڈورا پیپرز نے دنیا ہلاکر رکھ دی، پاناما پیپرز کے 11.5 ملین سے زائد خفیہ مالیاتی، قانونی ریکارڈ کے مقابلے میں پنڈورا پیپرز کی 11.9 ملین دستاویزات ۔روزنامہ جنگ میں صابر شاہ کی خبر کے مطابق پاناما پیپرز ، 11.5 ملین سے زائد خفیہ مالیاتی اور… Continue 23reading پاناما لیکس کے 66 ماہ بعد پنڈورا پیپرز نے دنیا ہلاکر رکھ دی

پنڈورا پیپرز، لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ٗاہم انکشافات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پنڈورا پیپرز، لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ٗاہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنڈورا پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پرہیں۔تجزیے کے مطابق بہت سے افراد نے ٹیکس سے بچنے کیلئے شیل کمپنیاں بنائیں یا دوسری وجوہات کی بنا پر جو انہیں سب سے زیادہ معلوم ہیں۔روزنامہ جنگ میں عمر چیمہ کی خبر  کے مطابق پنڈورا پیپرز… Continue 23reading پنڈورا پیپرز، لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ٗاہم انکشافات

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوگئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوگئے

کراچی (این این آئی)کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی اطلاع دی تاہم انہوں نے استعفیٰ دینے کی وجہ نہیں بتائی۔عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوگئے

کرپشن پر سب کا یکساں احتساب ہوتا تو قوم بین الاقوامی سطح پر بار بار شرمندہ نہ ہوتی،سراج الحق

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

کرپشن پر سب کا یکساں احتساب ہوتا تو قوم بین الاقوامی سطح پر بار بار شرمندہ نہ ہوتی،سراج الحق

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن پر سب کا یکساں احتساب ہوتا تو قوم بین الاقوامی سطح پر بار بار شرمندہ نہ ہوتی۔ملک ایک قدم آگے ،سو قدم پیچھے کے مصداق چل رہا ہے تین سال میں ملک بحرانوں کی آماجگاہ بن چکا ہے معاشی اور خارجہ پالیسی کے… Continue 23reading کرپشن پر سب کا یکساں احتساب ہوتا تو قوم بین الاقوامی سطح پر بار بار شرمندہ نہ ہوتی،سراج الحق

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ٹویٹر پراستعفیٰ نے کئی آئینی وقانونی سوالات کو جنم دے دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ٹویٹر پراستعفیٰ نے کئی آئینی وقانونی سوالات کو جنم دے دیا

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے ٹویٹر پراستعفیٰ نے کئی آئینی وقانونی سوالات کو جنم دے دیا ہے زبانی کلامی یا سوشل میڈیا پر پارٹی یا حکومتی عہدے سے استعفیٰ کی کوئی حیثیت نہیں ہے ،جام کمال بی اے پی کے مرکزی صدرکے عہدے پربدستور… Continue 23reading وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ٹویٹر پراستعفیٰ نے کئی آئینی وقانونی سوالات کو جنم دے دیا

سی پیک کے خلاف مہم درحقیقت چین کے خلاف امریکی پراپیگنڈے کا حصہ ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

سی پیک کے خلاف مہم درحقیقت چین کے خلاف امریکی پراپیگنڈے کا حصہ ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

لاہور (آن لائن) براعظم ایشیاء کسی نئی سرد جنگ کا ہرگز متحمل نہیں ہوسکتا۔ سی پیک کے خلاف مہم درحقیقت چین کے خلاف امریکی پراپیگنڈے کا حصہ ہے۔ امریکی اور مغربی انتہا پسندوں کی سوچ تاریخ کے رُخ کے خلاف ہے۔ امریکہ زوال پذیر جبکہ چین عروج کی جانب گامزن ہے۔امریکی صدی کا اختتام اور… Continue 23reading سی پیک کے خلاف مہم درحقیقت چین کے خلاف امریکی پراپیگنڈے کا حصہ ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

اب پی ٹی آئی کے کارکنان بھی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگ رہے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

اب پی ٹی آئی کے کارکنان بھی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگ رہے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی کی رہنما و سابق صوبائی وزیر نیلم جبار نے کہا ہے کہ جس قدر ان تین سالوں میں تبدیلی سرکار نے نئے پاکستان کے نام پر مہنگائی کی ہے اس کے بعد تو اب پی ٹی آئی کے کارکنان بھی اس جماعت کی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگ رہے… Continue 23reading اب پی ٹی آئی کے کارکنان بھی حکومت کی رخصتی کی دعائیں مانگ رہے ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ