سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا
نئی دہلی (آن لائن )سابق بھارتی کرکٹر اجیت اگرکر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔2013میں ریٹائر ہونے والے اجیت اگرکر نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ بہترین طریقے سے… Continue 23reading سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا