پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ورلڈکپ ٹی ٹئوٹنی میں پاکستان ہی انگلینڈ کو شکست دے سکتا ہے، کیون پیٹرسن

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان شکست دے سکتے ہیں۔کیون پیٹرسن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف پاکستان اور افغانستان اس پوزیشن میں ہیں کہ وہ بآسانی انگلینڈ کو شکست دے سکیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان انگلینڈ

کیخلاف استعمال شدہ پچ پر کھیلیں تو فیورٹ قرار دئیے جاسکتے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ون میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 26 رنز سے ہرایا تھا۔انگلینڈ نے چار وکٹ 163 رنز بنائے ، جوز بٹلر نے 67 گیندوں پر چھ چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 101 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جواب میں سری لنکن ٹیم 137 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…