آریان خان کی رہائی کے بدلے شاہ رخ خان کو بلیک میل کیے جانے کا انکشاف
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ، یو این پی )بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کیس کے ایک گواہ پربھاکر سائل کی جانب سے جمع کرائے گئے بیان حلفی میں جن لوگوں کا ذکر کیا گیا ہے ان میں سے ایک سیم ڈی سوزا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ… Continue 23reading آریان خان کی رہائی کے بدلے شاہ رخ خان کو بلیک میل کیے جانے کا انکشاف