جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ضمنی انتخاب،جمشیدچیمہ ،مسرت جمشید چیمہ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور کورننگ امیدوار مسرت جمشید چیمہ نے این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا ۔جمشید اقبال چیمہ اورمسرت جمشید چیمہ نے ریٹرنگ افسر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپلیٹ ٹربیونل سے رجوع کیا۔ انہوںنے موقف اختیار کیا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے حقائق کے برعکس کاغذات مسترد کیے ،تجویز کنندہ حلقہ این اے133کے رہائشی ہیںجبکہ غلط طریقے سے تجویز کنندہ کا ووٹ این اے130میں ڈالا گیا۔ استدعا ہے کہ عدالت ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے کاغذات نامزدگی درست قراردے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…