اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

راج کندرا نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ ڈیلیٹ کر دیے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

راج کندرا نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ ڈیلیٹ کر دیے

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے شوہر راج کندرا کے سوشل میڈیا اکائونٹس ڈیلیٹ کرتے ہی اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر ایک پیغام شیئر کیا ہے۔شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا کے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرتے ہی اپنی انسٹا اسٹوری پر کتاب کا ایک اقتباس شیئر کیا ہے۔… Continue 23reading راج کندرا نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ ڈیلیٹ کر دیے

کوہلی کی بیٹی کو دھمکیاں، پاکستانی مداح انوشکا اور ویرات کی حمایت میں بول پڑے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

کوہلی کی بیٹی کو دھمکیاں، پاکستانی مداح انوشکا اور ویرات کی حمایت میں بول پڑے

کراچی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے مسلمان فاسٹ بائولر محمد شامی کے حق میں بیان دینے پر متعصب بھارتیوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ویرات اور انوشکا کی حمایت میں بول پڑے۔پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر ’انوشکا شرما‘ سر فہرست ٹرینڈز میں شامل ہے… Continue 23reading کوہلی کی بیٹی کو دھمکیاں، پاکستانی مداح انوشکا اور ویرات کی حمایت میں بول پڑے

وزیراعظم اب کسی کو پلاٹ نہیں دے سکیں گے، صوابدیدی اختیار ختم

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم اب کسی کو پلاٹ نہیں دے سکیں گے، صوابدیدی اختیار ختم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وفاقی وزیر فواد چودھری کا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اب کسی کو پلاٹ نہیں دے سکیں گے، وفاقی کابینہ نے لینڈ ایکوزیشن کا وفاقی حکومت کا اختیار ختم کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر فواد چودھری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وزیراعظم پیکج کے تحت بہت سے… Continue 23reading وزیراعظم اب کسی کو پلاٹ نہیں دے سکیں گے، صوابدیدی اختیار ختم

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پہلی بار میڈن اوور کھیلا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پہلی بار میڈن اوور کھیلا

ڈبئی (آن لائن )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کے اوپنر محمد رضوان نے میچ کا پہلا اوور میڈن کھیلا۔نمیبیا کے بولر روبن ٹرومپلمین نے محمد رضوان کو 6 گیندوں پر… Continue 23reading محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پہلی بار میڈن اوور کھیلا

ممتاز قانون دان بیرسٹر صبغت اللہ قادری انتقال کر گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

ممتاز قانون دان بیرسٹر صبغت اللہ قادری انتقال کر گئے

لندن(آن لائن ) عالمی شہرت یافتہ ممتاز قانون دان اور پہلے مسلم کوئنز کونسل بیرسٹر صبغت اللہ قادری کا انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ دو سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ بیرسٹر صبغت اللہ قادری کو کینسر کے علاوہ ، پھیپھڑوں اور دل کے عارضے بھی لاحق تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں اہلیہ… Continue 23reading ممتاز قانون دان بیرسٹر صبغت اللہ قادری انتقال کر گئے

بھارتی کرکٹ و فلم شائقین نے علی ظفر اور فواد خان کے بدلے ویرات کوہلی دینے کی پیش کش کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارتی کرکٹ و فلم شائقین نے علی ظفر اور فواد خان کے بدلے ویرات کوہلی دینے کی پیش کش کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ و فلم شائقین نے علی ظفر اور فواد خان کے بدلے پاکستانی مداحوں کو ویرات کوہلی دینے کی پیش کش کردی جبکہ ساتھ میں روہت شرما اور رشابھ پانت مفت میں دینے کی حامی بھی بھرلی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو بھارتی افراد کی جانب… Continue 23reading بھارتی کرکٹ و فلم شائقین نے علی ظفر اور فواد خان کے بدلے ویرات کوہلی دینے کی پیش کش کردی

بابر کے ساتھ رضوان نے بھی کوہلی سے ریکارڈ چھین لیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابر کے ساتھ رضوان نے بھی کوہلی سے ریکارڈ چھین لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کےک بعد وکٹ کیپر محمد رضوان نے بھی ویرات کوہلی سے ریکارڈ چھین لیا ۔ پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین کا بیٹنگ رن اوسط اب 52.66 ہے۔انہوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوہلی کو پیچھے چھوڑا ہے جن کا رن اوسط… Continue 23reading بابر کے ساتھ رضوان نے بھی کوہلی سے ریکارڈ چھین لیا

T20 ورلڈکپ میں پاکستان کا منفرد اعزاز

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

T20 ورلڈکپ میں پاکستان کا منفرد اعزاز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم نے نمیبیا کو شکست دینے کے بعد سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میںسیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز پانچویں بار اعزاز حاصل کیا ہے ۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم 2007، 2009، 2010 اور 2012 میں… Continue 23reading T20 ورلڈکپ میں پاکستان کا منفرد اعزاز

محمد رضوان اور بابر اعظم نے T20 میں نئی تاریخ رقم کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد رضوان اور بابر اعظم نے T20 میں نئی تاریخ رقم کردی

دبئی (آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نمیبیا کے خلاف میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے سب سے زیادہ سنچری پارٹنر شپ کا عالمی… Continue 23reading محمد رضوان اور بابر اعظم نے T20 میں نئی تاریخ رقم کردی