اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان قوم سے اہم خطاب میں بہت بڑے اور تاریخی ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے ، فواد چودھری

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان قوم سے اہم خطاب میں بہت بڑے اور تاریخی ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے ، فواد چودھری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف عوامی آدمی نہیںسازشی آدمی ہیں ،ڈیرہ غازی خان جلسے میں شہباز شریف کو جس طرح کا رسپانس ملا ہے، انہیں اسی رات واپس آ جانا چاہیے تھا، رہائشی پلاٹس کی منصفانہ تقسیم کیلئے لائحہ عمل لارہے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان قوم سے اہم خطاب میں بہت بڑے اور تاریخی ریلیف پیکیج کا اعلان کریں گے ، فواد چودھری

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ مسلسل 4 ماہ ٹیکسٹائل کی اوسط ماہانہ ایکسپورٹ ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد رہی۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر 2021 میں ایک ارب 61 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں۔ جو کہ کسی بھی ماہ میں… Continue 23reading ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پاکستان نے افغان شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئےویزا کے لیے نادرا کی فیس معاف کردی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان نے افغان شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئےویزا کے لیے نادرا کی فیس معاف کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغان شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئے ویزا کے لیے نادرا کی فیس 31 دسمبر تک معاف کردی۔میڈیا کے مطابق افغانستان میں پاکستانی سفیرمنصور احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغان شہریوں سے ویزا کے لیے نادرا کی فیس 31… Continue 23reading پاکستان نے افغان شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئےویزا کے لیے نادرا کی فیس معاف کردی

ملک زائچوں اور جنتریوں سے نہیں چلتے،احسن اقبال

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک زائچوں اور جنتریوں سے نہیں چلتے،احسن اقبال

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن سمیت اہم اداروں میں تعیناتیوں کو وزیر اعظم نے مذاق بنا دیا ہے،ملک زائچوں اور جنتریوں سے نہیں چلتے،پتہ نہیں وزیراعظم کہاں سے مشورے لیتے ہیں جن کے ذریعہ ملک تباہ کیا جا رہا ہے،کراچی کا پہلا… Continue 23reading ملک زائچوں اور جنتریوں سے نہیں چلتے،احسن اقبال

سستا آٹا سرکاری ملازمین کوفروخت کردیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

سستا آٹا سرکاری ملازمین کوفروخت کردیا گیا

کراچی(این این آئی)سستا آٹا سندھ سیکریٹریٹ میں سرکاری ملازمین کوفروخت کردیا گیا،کراچی میں سستے آٹے کے لیے لوگ مارے مارے پھرتے رہے،ضلعی انتظامیہ نے سستے آٹے کے ٹرک سندھ سیکریٹریٹ کے اندرپارک کرادیے،تحریک انصاف نے واقعہ پرشدید احتجاج کیا ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں صوبائی وزرا کے ملازمین کو رعایتی قیمتوں پر آٹا فروخت کرنے کے… Continue 23reading سستا آٹا سرکاری ملازمین کوفروخت کردیا گیا

حضور ؐ کی عزت و ناموس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، جسٹس عامر فاروق

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

حضور ؐ کی عزت و ناموس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حضور اکرم ؐکی عزت و ناموس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی، دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ ایف… Continue 23reading حضور ؐ کی عزت و ناموس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، جسٹس عامر فاروق

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں سے حمایت کی درخواست کردی۔وزیراعظم عمران خان سے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملاقات کی جن میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق)، جی ڈی اے، بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں،… Continue 23reading حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلاکر 30 بلز منظور کرانے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ نے کوہلی کی انا سے کھیلا، ہربھجن سنگھ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیوزی لینڈ نے کوہلی کی انا سے کھیلا، ہربھجن سنگھ

نئی دہلی (این این آئی) سابق بھارتی اسپنر ہر بھجن سنگھ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے کوہلی کی انا سے کھیلا،کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیچرل شارٹ نہیں کھیل رہے انہیں اس سے گریز کرنا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں ہربھجن نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے ویرات کی انا سے کھیلا، انہیں اتنے… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے کوہلی کی انا سے کھیلا، ہربھجن سنگھ

محمد عامر بھارتی کرکٹرز اور ان کے اہلخانہ کی حمایت میں میدان میں آگئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد عامر بھارتی کرکٹرز اور ان کے اہلخانہ کی حمایت میں میدان میں آگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی مسلسل شکست اور ان پر ہونے والی تنقید پر بھارتی کرکٹر کی حمایت میں میدان میں آگئے ۔عامر نے ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی موجودہ کارکردگی کے باوجود… Continue 23reading محمد عامر بھارتی کرکٹرز اور ان کے اہلخانہ کی حمایت میں میدان میں آگئے