اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

آزادکشمیر کے ضلع سدھنوتی میں مسافر کوچ کو حادثہ ‘ 23افراد جاں بحق’7زخمی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

آزادکشمیر کے ضلع سدھنوتی میں مسافر کوچ کو حادثہ ‘ 23افراد جاں بحق’7زخمی

پلندری (این این آئی)آزاد کشمیر کے علاقے ضلعی سدھنوتی میں مسافر بس کھائی میں جا گری، حادثے میں 23 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ بدقسمت مسافر کوچ منجیاڑی کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ـمسافر کوچ ضلع سدھنوتی سے کوٹلی آرہی تھی کہ منجیاڑی کے قریب گہری کھائی میں گرگئی،جاں بحق ہونے والوں… Continue 23reading آزادکشمیر کے ضلع سدھنوتی میں مسافر کوچ کو حادثہ ‘ 23افراد جاں بحق’7زخمی

ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی نے دو نوجوانوں کو کچل دیا، ایک جاں بحق

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی نے دو نوجوانوں کو کچل دیا، ایک جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا ، دوسرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ریسر سلمیٰ خان کی تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان کچلے گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا… Continue 23reading ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی نے دو نوجوانوں کو کچل دیا، ایک جاں بحق

کویت میں غیر ملکیوں کے ورک پرمٹس کے اجرا کے لیے نئی شرط عائد

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

کویت میں غیر ملکیوں کے ورک پرمٹس کے اجرا کے لیے نئی شرط عائد

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں ‘پبلک اتھارٹی فار مین پاور’ نے سیکٹروں اور ان سے متعلق انتظامیہ کے واسطے ایک نوٹفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ نوٹفکیشن غیر ملکیوں کے پرمٹ کے واسطے دوبارہ سے ویزا جاری کرنے کے سلسلے میں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتھارٹی نے ایک بیان میں بتایا کہ یہ نوٹفکیشن کابینہ کی… Continue 23reading کویت میں غیر ملکیوں کے ورک پرمٹس کے اجرا کے لیے نئی شرط عائد

آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 23 افراد جاں بحق

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 23 افراد جاں بحق

سدھوتی /راولا کوٹ (این این آئی)آزاد جموں و کشمیر کے ضلع سدھوتی میں راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 23 افراد جاں بحق اور 7افراد زخمی ہوگئے(اپ ڈیٹ اعدادوشمار)۔عینی شاہدین کے مطابق 40 سیٹوں پر مشتمل کوسٹر نے تحصیل ہیڈکوارٹرز بلوچ سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور مشکل… Continue 23reading آزاد کشمیر میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 23 افراد جاں بحق

کرونا وائرس یا کچھ اور؟ چینی حکومت کی اپنے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ خوراک کا ذخیرہ کرنے کی ہدایات جاری

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

کرونا وائرس یا کچھ اور؟ چینی حکومت کی اپنے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ خوراک کا ذخیرہ کرنے کی ہدایات جاری

بیجنگ(این این آئی)چینی حکومت نے عوام سے کہا ہے کہ وہ گھروں میں زیادہ سے زیادہ مقدار میں خوراک ذخیرہ کریں۔ تاہم حکومت کی طرف سے اس اقدام کی وجہ ظاہر نہیں کی گئی کہ آیا یہ اقدام خوراک کی بڑھتی قلت کا نتیجہ ہے یا کرونا وائرس کے پھیلنے کینئے خطرے کے باعث نقل… Continue 23reading کرونا وائرس یا کچھ اور؟ چینی حکومت کی اپنے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ خوراک کا ذخیرہ کرنے کی ہدایات جاری

یوای ٹی کے پروفیسر نے تمام اقلیتی برادری کو جہنمی قراردینے کا فتوی جاری کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

یوای ٹی کے پروفیسر نے تمام اقلیتی برادری کو جہنمی قراردینے کا فتوی جاری کردیا

لاہور (آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) لاہور کے پروفیسر نے سابق بھارتی وزیر اعظم منموھن سنگھ اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو سمیت تمام اقلیتی برادری کو جہنمی قرار دینے کا فتوی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی سرکاری انجینئرنگ یونیورسٹی یوای ٹی کے شعبہ اسلامیات کے… Continue 23reading یوای ٹی کے پروفیسر نے تمام اقلیتی برادری کو جہنمی قراردینے کا فتوی جاری کردیا

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی گاڑی نے 2موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی گاڑی نے 2موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری کی گاڑی کو حادثہ ، حادثے میں سابق چیف جسٹس اور ان کا خاندان محفوظ رہا مگر 2موٹر سائیکل سوار زخمی ، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کشمیر ہائی وئے پر سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری کی گاڑی… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی گاڑی نے 2موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 105 فیصد بڑھ گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 105 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ ( جولائی تا اکتوبر) کےد وران پاکستان کا تجارتی خسارہ 105.43فیصد کیساتھ 15 ارب61کروڑ90لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا ، چار ماہ میں 9ارب44کروڑ40لاکھ ڈالر کی برآمدات جبکہ 25ارب6کروڑ30لاکھ ڈالر کی درآمدات ہوئیں ، چار ماہ میں برآمدات میں 25فیصد اور درآمدات میں 65فیصد اضافہ ہوا،… Continue 23reading مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 105 فیصد بڑھ گیا

طالبان نے افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان نے افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

کابل(این این آئی)طالبان نے ملک میں غیرملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل سے ترجمان طالبان نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال اور قومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیا جائے۔ ترجمان طالبان نے مزید کہا کہ تمام افغان اپنے کاروبار میں افغان کرنسی کا استعمال کریں۔خبرایجنسی کے… Continue 23reading طالبان نے افغانستان میں غیر ملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی