جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ریسر سلمیٰ خان کی گاڑی نے دو نوجوانوں کو کچل دیا، ایک جاں بحق

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا ، دوسرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ریسر سلمیٰ خان کی تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان کچلے گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے

کا شکار ایک نوجوان موقع پر دم توڑ گیا ، دوسرے نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے جاں بحق نوجوان کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔واضح رہے کہ حادثہ گزشتہ روز سیکٹر ایف الیون مرکز کے قریب پیش آیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…