ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی گاڑی نے 2موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری کی گاڑی کو حادثہ ، حادثے میں سابق چیف جسٹس اور ان کا خاندان محفوظ رہا مگر 2موٹر سائیکل سوار زخمی ، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کشمیر ہائی وئے پر سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چوہدری

کی گاڑی کو حادثہ ، حادثے میں سابق چیف جسٹس اور ان کا خاندان محفوظ رہا مگر 2موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے جن کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی گئی ۔ ڈاکٹر کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جلد ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جا ئے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…