جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ نے کوہلی کی انا سے کھیلا، ہربھجن سنگھ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی) سابق بھارتی اسپنر ہر بھجن سنگھ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ نے کوہلی کی انا سے کھیلا،کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیچرل شارٹ نہیں کھیل رہے انہیں اس سے گریز کرنا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں ہربھجن نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے ویرات کی انا سے کھیلا،

انہیں اتنے رنز نہیں دینے چاہیے تھے، اگر آپ میدان میں آکر شروع میں بڑے شاٹ کھیلتے ہیں تو ٹھیک ہے لیکن انہیں سنگل نہیں دینے چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جب آپ سنگل نہ دے کر کسی بڑے کھلاڑی کی انا کو ٹھیس پہنچاتے ہیں تو وہ ایسے شارٹ کھیلتے ہیں جیسے کوہلی نے کھیلا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…