جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ مسلسل 4 ماہ ٹیکسٹائل کی اوسط ماہانہ ایکسپورٹ ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد رہی۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اکتوبر 2021 میں ایک ارب 61 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں۔

جو کہ کسی بھی ماہ میں برآمدات کی بلند ترین سطح ہے۔ایسو سی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی کی ابتدائی 4 ماہ میں (جولائی تا اکتوبر)میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کی مالیت 6 ارب ڈالر سے زائد رہیں، جو کہ کسی بھی مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں تاریخی مالیت کی برآمدات ہیں۔گزشتہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 4 ارب 76 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئی تھیں۔ اور رواں مالی سال میں جولائی تا اکتوبر میں ہونے والی برآمدات گزشتہ مالی سال کی اسی عرصے میں ہونے والی برآمدات سے 26 اعشاریہ 86 فیصد زائد ہیں اور یہ پہلا سال ہے کہ مسلسل 4 ماہ ٹیکسٹائل کی اوسط ماہانہ ایکسپورٹ ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد رہی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…