جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد عامر بھارتی کرکٹرز اور ان کے اہلخانہ کی حمایت میں میدان میں آگئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی مسلسل شکست اور ان پر ہونے والی تنقید پر بھارتی کرکٹر کی حمایت میں میدان میں آگئے ۔عامر نے ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی موجودہ کارکردگی کے باوجود میں اسے بہترین ٹیم مانتا ہوں، یہ

صرف اچھے اور برے وقت کی بات ہے۔بھارتی عوام کی جانب سے کرکٹرز اور ان کے اہلخانہ کو تنقید کا نشانہ بنانے اور ان سے متعلق غیر اخلاقی بیانات پر عامر نے لکھا کہ کھلاڑیوں اور ان کی فیملیز کو گالیاں دینا انتہائی شرم کی بات ہے۔محمد عامر نے یاد دہانی کراتے ہوئے لکھا کہ یہ مت بھولیں، آخر میں کرکٹ صرف ایک کھیل ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…