”ٹاس جیتو، بعد میں بیٹنگ کرو اور فاتح بن جائو” ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فارمو لا ہٹ ہونے لگا
دبئی (آن لائن) ‘ٹاس جیتو، بعد میں بیٹنگ کرو اور فاتح بن جاو’، ٹی 20 ورلڈ کپ میں یہ فارمولا ہٹ ہونے لگا۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک جہاں ٹیموں کی عمدہ کارکردگی نے فتوحات میں اہم کردار ادا کیا وہاں پر نمی اور اوس کا عنصر بھی کارفرما رہا، خاص طور پر سپر… Continue 23reading ”ٹاس جیتو، بعد میں بیٹنگ کرو اور فاتح بن جائو” ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فارمو لا ہٹ ہونے لگا