پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

کوہلی کی بیٹی کو دھمکیاں، پاکستانی مداح انوشکا اور ویرات کی حمایت میں بول پڑے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی جانب سے مسلمان فاسٹ بائولر محمد شامی کے حق میں بیان دینے پر متعصب بھارتیوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ویرات اور انوشکا کی حمایت میں بول پڑے۔پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر ’انوشکا شرما‘ سر فہرست ٹرینڈز میں شامل ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے پاکستانی بھارتیوں کے اپنے اسٹارز سے اس طرح کے رویے کی مذمت کررہے ہیں۔ایک

صارف نے لکھا کہ ہندو انتہا پسند کوہلی کی معصوم بچی کو دھمکیاں دے رہے ہیں، ہمیں آج قائد اعظمؒ کا شکرگزار ہونا چاہئے کہ انہوں نے ایک الگ وطن کیلئے کوشش کی۔نریندرا مودی کے بھارت میں انتہاپسندی اب پاگل پن کا روپ دھار چکی ہے۔ تکبر اور جھوٹے احساس برتری میں مبتلا بھارتیوں نے تمام اخلاقی حدیں پار کرلی ہیں۔ایک صارف نے کہا کہ ہار یا جیت تو کھیل کا حصہ ہے، لیکن کوہلی اور انوشکا کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینا افسوسناک ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…