اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستان نےنمیبیا کو جیتنے کےلیے بڑا ہدف دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ قومی کرکٹ ٹیم نے 20اوور میں 2 وکٹوں کےنقصان پر نمیبیا کو جیتنے کیلئے 190 ٹارگٹ دیا ہے ۔قبل ازیں بابر اعظم نے اب تک49بالز پر 71رنز بنا کر آئوٹ ہو ئے تھے،
جبکہ محمد رضوان نے 50بالز 79 رنز بنا ئے ہیں ۔ محمد حفیظ نے 32 رنز بنائے ہیں ۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ۔ بابراعظم نے بطور کپتان 14 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں جب کہ بھارتی کپتان کی 13 نصف سنچریاں ہیں۔پاکستان کی نمبیبا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے جس میں جبکہ محمد رضوان