نئی دہلی (آن لائن )سابق بھارتی کرکٹر اجیت اگرکر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔2013میں ریٹائر ہونے والے اجیت اگرکر نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ بہترین طریقے سے کر رہی ہے۔اجیت اگرکر نے یہ بھی کہا ہے کہ شاہین آفریدی اتنی کم عمر میں پاکستان کی بولنگ کو لیڈ کر رہے ہیں۔
سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم، گورنر پنجاب نے بل پر دستخط کر دیئے
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی



















































