پنجاب اور اسلام آباد میں آٹے کے بحران کا خدشہ منڈلانے لگا
اسلام آباد ( آن لائن )فلورملزایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پنجاب، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن نے پیرکو راولپنڈی اوراسلام آباد میں جبکہ منگل کو پورے صوبے میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔فلوملزنے جنوبی پنجاب کے سرکاری گوداموں سے گندم نہ… Continue 23reading پنجاب اور اسلام آباد میں آٹے کے بحران کا خدشہ منڈلانے لگا