جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

(ق) لیگ کو بڑا دھچکا، چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

(ق) لیگ کو بڑا دھچکا، چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

ڈسکہ(این این آئی)پنجاب میں (ق) لیگ کو بڑا دھچکا، چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست سلیم بریار پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ق) پنجاب سلیم بریار نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے، سلیم بریار نے شمولیت سینیٹر سیف اللہ نیازی، اعجازچوہدری کی… Continue 23reading (ق) لیگ کو بڑا دھچکا، چوہدری برادران کے قریبی ساتھی اور دست راست پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹاس آسٹریلیا جیت گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹاس آسٹریلیا جیت گیا

دبئی(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹاس ہو گیا، آسٹریلیا نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، اس طرح نیوزی لینڈ پہلے بیٹنگ کرے گا، نیوزی لینڈ کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کر رہے ہیں جبکہ… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کا ٹاس آسٹریلیا جیت گیا

صرف کھانا پکانے کے لئے گیس ملے گی، حکمت عملی تیار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

صرف کھانا پکانے کے لئے گیس ملے گی، حکمت عملی تیار

اسلام آباد (این این آئی) وزارتِ پٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی کی سردیوں میں گیس کی فراہمی سے متعلق حکمتِ عملی سامنے آگئی ہے جس کے تحت پنجاب اور خیبر پختون خوا کے صارفین کو 24 گھنٹوں میں سے صرف چند گھنٹے گیس مل سکے گی۔گیس صارفین کو کھانا پکانے کیلئے صرف چند گھنٹے… Continue 23reading صرف کھانا پکانے کے لئے گیس ملے گی، حکمت عملی تیار

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگا تو ہم بھی مزید مہنگا کریں گے، شوکت ترین

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگا تو ہم بھی مزید مہنگا کریں گے، شوکت ترین

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مشیرخزانہ شوکت ترین نے پاکستانی عوام کو ایک اور پریشان کن خبر سنا دی ، پیٹرول مہنگا ہونے کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگا تو ہم بھی مزید مہنگا کریں گے،… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگا تو ہم بھی مزید مہنگا کریں گے، شوکت ترین

یااللہ ہمارے اٹھائے ہوئے ہاتھوں کو قبول فرما، تبلیغی اجتماع کے آخری روز شرکاء کی تعداد5لاکھ سے تجاوز کر گئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

یااللہ ہمارے اٹھائے ہوئے ہاتھوں کو قبول فرما، تبلیغی اجتماع کے آخری روز شرکاء کی تعداد5لاکھ سے تجاوز کر گئی

رائے ونڈ (این این آئی)عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے آخری روز شرکاء کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کرگئی،اضافی وضو گاہوں پر رش رہا،امسال اجتماع میں ریکارڈ جماعتوں نے شرکت کی،تبلیغی اکابرین کے مطابق کورونا کے بعد عالمی اجتماع میں شرکاء کی تعداد ناقابل یقین رہی،آخری روز مقامی لوگوں کے ہاں مہمانوں کا… Continue 23reading یااللہ ہمارے اٹھائے ہوئے ہاتھوں کو قبول فرما، تبلیغی اجتماع کے آخری روز شرکاء کی تعداد5لاکھ سے تجاوز کر گئی

”اتنی کُٹ پڑے گی کہ یاد رکھو گے” وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پرملک بھر میں ہنگامہ برپا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

”اتنی کُٹ پڑے گی کہ یاد رکھو گے” وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پرملک بھر میں ہنگامہ برپا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اوروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران پی ڈی ایم کو خبردار کیا کہ وہ لانگ مارچ کا خیال اپنے دل سے نکال دیں ورنہ اسلام آباد میں انہیں مار پڑے گی۔انہوں نے خطاب کے دوران ان… Continue 23reading ”اتنی کُٹ پڑے گی کہ یاد رکھو گے” وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پرملک بھر میں ہنگامہ برپا

معروف صحافی نے عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اسکی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

معروف صحافی نے عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اسکی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی

اسلام آناد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اورتجزیہ کار سلیم بخاری نے گذشتہ عام انتخابات میں عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اس کی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی،تفصیلات کے مطابق سلیم بخاری نے کہا کہ میں پوری ذمہ داری سے اقرار کر رہا ہوں کہ ہم سے… Continue 23reading معروف صحافی نے عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اسکی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی

میں توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، مجھ سے زیادہ مایوس نہ ہوں، حسن علی کا شائقین کرکٹ کے نام پیغام

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

میں توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، مجھ سے زیادہ مایوس نہ ہوں، حسن علی کا شائقین کرکٹ کے نام پیغام

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے شائقین کرکٹ کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، مجھ سے زیادہ مایوس نہ ہوں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حسن علی نے کہا کہ مجھے علم ہے آپ سب میری پرفارمنس سے پریشان ہیں۔انہوں… Continue 23reading میں توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، مجھ سے زیادہ مایوس نہ ہوں، حسن علی کا شائقین کرکٹ کے نام پیغام

کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبر دار کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبر دار کردیا

کراچی(این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبردار کردیا۔ماہرین نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سطح سمندر میں اسی شرح سے اضافہ ہوتا رہا تو کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق سمندر اور ماحول کے بڑھتے درجہ حرارت، گلیشیئرز… Continue 23reading کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبر دار کردیا