اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

میں توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، مجھ سے زیادہ مایوس نہ ہوں، حسن علی کا شائقین کرکٹ کے نام پیغام

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے شائقین کرکٹ کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، مجھ سے زیادہ مایوس نہ ہوں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حسن علی نے کہا کہ مجھے علم ہے آپ سب میری پرفارمنس سے پریشان ہیں۔انہوں نے

مداحوں کے لیے کہا کہ میں توقعات پر پورا نہیں اتر سکا، مجھ سے زیادہ مایوس نہ ہوں۔حسن علی نے کہا کہ مجھ سے وابستہ توقعات کو تبدیل نہ کریں، میں ہر سطح پر بہترین کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ یہ وقت مجھے مزید مضبوط بنائے گا، سب کے پیغامات اور دعاؤں پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…