جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

بھینس دودھ نہیں دے رہی، کوشش کرتا ہوں تو مارتی ہے کسان نے مقدمہ درج کرانے کی درخواست دے دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھینس دودھ نہیں دے رہی، کوشش کرتا ہوں تو مارتی ہے کسان نے مقدمہ درج کرانے کی درخواست دے دی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں دودھ نہ دینے پر مالک نے بھینس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھینڈ میں 45 سالہ شخص تھانے پہنچ گیا اور پولیس کے پاس شکایت درج کروائی کہ میری بھینس گزشتہ کچھ روز سے دودھ نہیں رہی… Continue 23reading بھینس دودھ نہیں دے رہی، کوشش کرتا ہوں تو مارتی ہے کسان نے مقدمہ درج کرانے کی درخواست دے دی

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس میں نیا موڑ۔۔۔ملزم کی رہائی کا حکم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس میں نیا موڑ۔۔۔ملزم کی رہائی کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس میں تہلکہ خیز موڑ آگیا ،عدالت نے اہم ملزم کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ مینار پاکستان واقعہ میں عائشہ اکرم نے ایک گرفتار ملزم کو بے گناہ قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کے… Continue 23reading ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس میں نیا موڑ۔۔۔ملزم کی رہائی کا حکم

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے بعد نیوزی لینڈنے بھی دورہ پاکستان کیلئے رضامندی ظاہر کر دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے بعد نیوزی لینڈنے بھی دورہ پاکستان کیلئے رضامندی ظاہر کر دی

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے بورڈ کی جانب سے اگلے سال ستمبر میں دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سے عین وقت پر سکیورٹی کا بہانہ بناکر بھاگنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) سے رابطہ کیا… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے بعد نیوزی لینڈنے بھی دورہ پاکستان کیلئے رضامندی ظاہر کر دی

دیار غیر سے آئے روحانی پیر ڈاکٹر مالا کردستانی نے اسلام آباد میں بیمار اور معذور لوگوں کو گھنٹوں انتظار کروا دیا،لوگوں کی ڈبہ پیر کہہ کربددعائیں

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

دیار غیر سے آئے روحانی پیر ڈاکٹر مالا کردستانی نے اسلام آباد میں بیمار اور معذور لوگوں کو گھنٹوں انتظار کروا دیا،لوگوں کی ڈبہ پیر کہہ کربددعائیں

اسلام آباد(آن لائن) دیار غیر سے آئے ہوئے نام نہاد روحانی پیر ڈاکٹر مالا کردستانی نے وفاقی دارالحکومت میں پورے ملک سے آئے ہوئے بیمار اور معذور لوگوں کو گھنٹوں انتظار کروا کر اجتماعی بددعائیں دینے پر مجبور کردیا۔ نام نہاد ڈاکٹر مالا کردستانی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ خبر مشہور ہوئی تھی… Continue 23reading دیار غیر سے آئے روحانی پیر ڈاکٹر مالا کردستانی نے اسلام آباد میں بیمار اور معذور لوگوں کو گھنٹوں انتظار کروا دیا،لوگوں کی ڈبہ پیر کہہ کربددعائیں

جب سے یہ حکومت آئی ہے ہر شعبے کا ستیاناس کر دیا،کبھی سنا نہ تھا پیناڈال، پیراسیٹا مول شارٹ ہو جائے گی،احسن اقبال

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

جب سے یہ حکومت آئی ہے ہر شعبے کا ستیاناس کر دیا،کبھی سنا نہ تھا پیناڈال، پیراسیٹا مول شارٹ ہو جائے گی،احسن اقبال

نارووال(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، موجودہ حکومت کو لا کر ملک کا ستیاناس کردیا گیا ہے۔نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مجھے تین باتوں کا جواب دیں،تمہارے پاس نیب… Continue 23reading جب سے یہ حکومت آئی ہے ہر شعبے کا ستیاناس کر دیا،کبھی سنا نہ تھا پیناڈال، پیراسیٹا مول شارٹ ہو جائے گی،احسن اقبال

روسی میزائل سسٹم خریدنے پر جنگی جنون میں مبتلا بھارت مشکل میں پھنس گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

روسی میزائل سسٹم خریدنے پر جنگی جنون میں مبتلا بھارت مشکل میں پھنس گیا

ماسکو(آن لائن) جارحیت پسند بھارت کو روس نے جدید ترین دفاعی میزائل نظام ایس-400 کی فراہمی کا ا?غاز کردیا ہے تاہم اس کی وجہ سے امریکا بھارت پر اقتصادی پابندیاں عائد کرسکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے بھارت کو جدید ترین فضائی دفاعی نظام ایس-400 کی پہلی کھیپ کی روانگی کا عمل… Continue 23reading روسی میزائل سسٹم خریدنے پر جنگی جنون میں مبتلا بھارت مشکل میں پھنس گیا

متحدہ عرب امارات اور ایران میں شدید زلزلے کے جھٹکے، متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں، بڑی تعداد میں لوگ باہر نکل آئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات اور ایران میں شدید زلزلے کے جھٹکے، متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں، بڑی تعداد میں لوگ باہر نکل آئے

دبئی(آن لائن ) متحدہ عرب امارات اور ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ متحدہ عرب امارات میں زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جنوبی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات اور ایران میں شدید زلزلے کے جھٹکے، متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں، بڑی تعداد میں لوگ باہر نکل آئے

قرآن و سنت سے رہنمائی کی بجائے اغیار کے اقوال پر عمل کرنے سے ذلت ورسوائی مقدر بنی ہوئی ہے، علماء کرام کا تبلیغی اجتماع سے خطاب

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

قرآن و سنت سے رہنمائی کی بجائے اغیار کے اقوال پر عمل کرنے سے ذلت ورسوائی مقدر بنی ہوئی ہے، علماء کرام کا تبلیغی اجتماع سے خطاب

رائے ونڈ (این این آئی)رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطا ب کرتے ہو ئے مولانا عبیداللہ خورشید،مولانا محمد ابراہیم آف انڈیا نے کہا کہ اجتماع کے شرکاء اپنے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرنے کیلئے نیک صالح اعما… Continue 23reading قرآن و سنت سے رہنمائی کی بجائے اغیار کے اقوال پر عمل کرنے سے ذلت ورسوائی مقدر بنی ہوئی ہے، علماء کرام کا تبلیغی اجتماع سے خطاب

دو کی بجائے ایک روٹی کا مشورہ دینے والوں نے روٹی پکانے کے اوقات بھی مقرر کردئیے،عظمیٰ بخاری

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021

دو کی بجائے ایک روٹی کا مشورہ دینے والوں نے روٹی پکانے کے اوقات بھی مقرر کردئیے،عظمیٰ بخاری

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ دو کی بجائے ایک روٹی کا مشورہ دینے والوں نے روٹی پکانے کے اوقات بھی مقرر کردئیے، نئے پاکستان میں ہر کام اب نادرشاہی حکم کے تحت سرانجام پایا جائے۔ اپنے بیان میں حکومت اور عمران خان اب دو الگ الگ… Continue 23reading دو کی بجائے ایک روٹی کا مشورہ دینے والوں نے روٹی پکانے کے اوقات بھی مقرر کردئیے،عظمیٰ بخاری