صوبائی دارلحکومت کی خوبصورتی کو آلودگی کا گرہن لگ گیا شہری سانس سمیت دیگر بیماریوں کا شکار ، ماہرین کا انتباہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )صوبائی دارلحکومت میں سموگ کی شدت بڑھنے کے باعث شہریوں کو سانس لینا بھی دشواری ، ائیرکوالٹی انڈیکس300کے قریب ریکارڈجبکہ نواحی اور گنجان آباد علاقوں کے ساتھ پوش علاقے بھی متاثرہو گئے ، ناک، گلا اور سانس کی بیماریوں کے علاوہ آشوب چشم میں بھی اضافہ ہو گیا۔نجی ٹی… Continue 23reading صوبائی دارلحکومت کی خوبصورتی کو آلودگی کا گرہن لگ گیا شہری سانس سمیت دیگر بیماریوں کا شکار ، ماہرین کا انتباہ