ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو۔۔۔ شعیب اختر نے اہم بیان دے دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو آسٹریلیا کو پکڑ سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آج مدمقابل ہوں گی، شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار ہے کہ چوکے چھکوں کی بہار کا سہرا کس ٹیم کے سر سجتا ہے

نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر کا فائنل کے حوالے سے کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو ایک ورلڈکپ ضرور جیتنا چاہیے اور نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو آسٹریلیا کو پکڑ سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے حسن علی کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے جسم کو تگڑا کرے۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، بری اور اچھی کارکردگی ہوتی رہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…