ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرون ممالک سےبھیجی جانے والی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالر موصول ہوئے، ترسیلات زر میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں 10.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔جولائی سے اکتوبر ترسیلات زر

بڑھ کر10.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔یہ بھی بتایا کہ ہے گزشتہ 4ماہ میں ترسیلات زر میں 11.9 فیصد کا اضافہ ہوا، چار ماہ میں سعودی عرب سے 2.7 ارب اور یو اے ای سے 2 ارب ڈالر موصول ہوئے۔برطانیہ سے ڈیڑھ ارب اور امریکہ سے 1.1 ارب ڈالر موصول ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…