این سی او سی نے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن معطل کردی
اسلام آباد ( آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن معطل کردی۔ این سی او سی کے مطابق 12 سے 15 سال کی عمر تک کے بچوں کی ویکسی نیشن کو جزوی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، جس کے تحت… Continue 23reading این سی او سی نے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن معطل کردی