چین میں گھر سستے ہوگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے سرکاری اعدادو شمار کے ملک میں گھروں کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوری سے اکتوبر تک ہونے والی نئی تعمیرات میں بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.7 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق چین میں رئیل اسٹیٹ… Continue 23reading چین میں گھر سستے ہوگئے