اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

چلغوزہ کی قیمت واپس 8 ہزار روپے کلو ہو گئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

جڑانوالہ (آن لائن)جڑانوالہ سفید پوش طبقہ کے لئے خشک میوہ جات کی خریداری خواب بن کر رہ گئی ہے۔شہر میں چلغوزہ کی قیمت 8 ہزار روپے کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ چھلا ہوا چلغوزہ 12 ہزار روپے کلو میں دستیاب ہے۔سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں خشک میوے کا استعمال بڑھ جاتا ہے

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث خشک میوہ جات کی قیمتوں کو بھی آگ لگ گئی ہے اور بلخصوص چلغوزہ شجر ممنوع بن کررہ گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ چھلکے والا چلغوزہ 8 ہزار روپے جبکہ چھلا ہوا چلغوزہ 12 ہزار روپے کلو میں دستیاب ہے۔ سفید پوش طبقہ کے لئے خشک میوے کی خریداری خواب بن کر رہ گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…