ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیم سیمی فائنل ہار گئی مگر کپتان بابر اعظم جیت گئے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ٹیم سیمی فائنل ہار گئی مگر کپتان بابر اعظم جیت گئے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین کانٹے دار مقابلے کے بعد آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چمپیئن بن گیا ہے ۔ پاکستان آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کے بعد باہر ہو گیا تھا لیکن بابر اعظم نے سیمی

فائنل کے بعد بھی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ۔ بابر اعظم نے ایونٹ میں سب سے زیادہ 303رنز بناکر پہلے نمبر پر رہے جبکہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر 289رنز کیساتھ دوسرے نمبر اور پاکستان کے محمد رضوان 281رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔ سری لنکا کے وانیدوہرا سانگا نے 16وکٹیں لیں تاہم بائولنگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 5میں اپنی جگہ نہ بنا سکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…