اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت میں معروف مسلمان کامیڈین بھی ہندوانتہاپسندی کا شکار

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ممبئی(این این آئی) بھارت میں مودی سرکارکی سرپرستی میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کا جینا مشکل کردیا۔لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹنے والے مسلمان کامیڈین منورفاروقی بھی ہندوانتہا پسندوں کا نشانہ بن گئے۔بھارتی شہر گوا میں ہندوانتہاپسند گروپ کی دھمکیوں کے بعدمنورفاروقی کا شو منسوخ کردیا گیا۔یہ پہلا موقع نہیں جب منورفاروقی کا مسلمان ہونے کی وجہ سے

شومنسوخ کیا گیا ہوا۔اس سے قبل مودی سرکار میں بے لگام انتہاپسند کی دھمکیوں اوردباؤ پرمنتظمین کو رائے پور،سورت،ممبئی،احمد آباد اوروادودرا میں بھی منورفاروقی کے شوزمنسوخ کرنا پڑے تھے۔انتہاپسندوں نے منورفاروقی پرہندومقدس ہستیوں کی توہین کا الزام لگا کرشوزمنسوخ نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…