اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات اور ایران میں شدید زلزلے کے جھٹکے، متعدد عمارتیں لرز اُٹھیں، بڑی تعداد میں لوگ باہر نکل آئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

دبئی(آن لائن ) متحدہ عرب امارات اور ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ متحدہ عرب امارات میں زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جنوبی ایران میں محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور خوف کے مارے لوگوں کی بڑی تعداد عمارتوں سے باہر نکل ا?ئی اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتی رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…