ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان پہلے اپنے خلاف جہاد کریں پھر ریاست مدینہ کا نام لیں، حمزہ شہباز

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان پہلے اپنے خلاف جہاد کریں پھر ریاست مدینہ کا نام لیں، حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپوزیشن سے نہیں قوم سے انتقام لیا، ڈسکہ ضمنی انتخاب پر الیکشن کمیشن کی رپورٹ سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، آج غریب کے گھر فاقے ہیں،… Continue 23reading عمران خان پہلے اپنے خلاف جہاد کریں پھر ریاست مدینہ کا نام لیں، حمزہ شہباز

ابوظہبی ایئر پورٹ حکام کی جانب سے قومی ایئر لائن سمیت تمام ایئر لائنز کو وارننگ جاری ، ہدایت نامہ جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

ابوظہبی ایئر پورٹ حکام کی جانب سے قومی ایئر لائن سمیت تمام ایئر لائنز کو وارننگ جاری ، ہدایت نامہ جاری

ابوظہبی(آ ن لائن ) پاکستان سے ابوظہبی جانے والے مسافروں میں کرونا وائرس کی تشخیص کا معاملہ سامنے آنے کے بعد اماراتی سول ایوی ایشن حکام نے پاکستان کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی ایئر پورٹ حکام کی جانب سے قومی ایئر لائن سمیت تمام ایئر لائنز کو وارننگ جاری… Continue 23reading ابوظہبی ایئر پورٹ حکام کی جانب سے قومی ایئر لائن سمیت تمام ایئر لائنز کو وارننگ جاری ، ہدایت نامہ جاری

نا اہل حکمران بھیک مانگ رہے ہیں، دنیا بھر میں 22 کروڑ عوام کی رسوائی ہورہی ہے، مولانا فضل الرحمان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

نا اہل حکمران بھیک مانگ رہے ہیں، دنیا بھر میں 22 کروڑ عوام کی رسوائی ہورہی ہے، مولانا فضل الرحمان

کراچی(آن لائن ) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر اس حکومت کو سمندر برد نہیں کیا تو ملکی سلامتی کو خطرات لاحق ہوں گے، ادارے اپنی غلطیوں کی قوم سے معافی مانگیں تاکہ ہم ایک قوم بن سکیں،پاکستان تنہائی کی طرف جا رہا ہے، پاکستان میں جلدعوام کی حقیقی… Continue 23reading نا اہل حکمران بھیک مانگ رہے ہیں، دنیا بھر میں 22 کروڑ عوام کی رسوائی ہورہی ہے، مولانا فضل الرحمان

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

باجوڑ( آن لائن) تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایچ او قابل شاہ کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا،… Continue 23reading باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

مہنگائی زدہ عوام کو حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے،شہباز شریف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

مہنگائی زدہ عوام کو حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے،شہباز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی زدہ عوام کو حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے، قانون سازی کے عمل کیلئے فیصلہ اپوزیشن کی سٹیئرنگ کمیٹی کرے گی ، سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے ملا خط سٹیرنگ کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔نجی ٹی… Continue 23reading مہنگائی زدہ عوام کو حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے،شہباز شریف

سعودی عرب میں پہلی ویمن فٹبال لیگ کا اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب میں پہلی ویمن فٹبال لیگ کا اعلان

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پہلی ویمن فٹ بال لیگ کا اعلان کر دیا گیا ہے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی عرب فٹ بال ایسوسی ایشن نے کیا ہے، سعودی عرب میں پہلی بار ویمن فٹ بال لیگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس ایونٹ کا… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی ویمن فٹبال لیگ کا اعلان

مودی حکومت کا پاکستان، خالصتان تحریک کوبدنام کرنے کا منصوبہ بے نقاب،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

مودی حکومت کا پاکستان، خالصتان تحریک کوبدنام کرنے کا منصوبہ بے نقاب،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کا پاکستان اور خالصتان تحریک کو بدنام کرنے کا ایک اور مذموم منصوبہ بے نقاب ہو گیا ہے کیونکہ کینیڈین براڈکاسٹرTerry Milewski خالصتان ریفرنڈم سے پاکستان کے تعلق کے الزامات پر ہتک عزت کے ایک بڑے مقدمے کا پہلا مرحلہ ہار گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس… Continue 23reading مودی حکومت کا پاکستان، خالصتان تحریک کوبدنام کرنے کا منصوبہ بے نقاب،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

2018میں (ن) لیگ کو دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا،آج پورا ملک سزا بھگت رہا ہے،احسن اقبال

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

2018میں (ن) لیگ کو دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا،آج پورا ملک سزا بھگت رہا ہے،احسن اقبال

مریدکے(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2018میں مسلم لیگ (ن) کو دھاندلی کے زریعے ہرایا گیا، مہنگائی کی صورت میں آج پورا ملک سزا بھگت رہا ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما رانا تنویر حسین سے ان کے بھائی کے انتقال… Continue 23reading 2018میں (ن) لیگ کو دھاندلی کے ذریعے ہرایا گیا،آج پورا ملک سزا بھگت رہا ہے،احسن اقبال

بنگلہ دیش روانگی پر قومی کرکٹرز کی جہاز میں زبردست پذیرائی، متوالے تصاویر بنواتے رہے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

بنگلہ دیش روانگی پر قومی کرکٹرز کی جہاز میں زبردست پذیرائی، متوالے تصاویر بنواتے رہے

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو بنگلادیش روانگی کے موقع پر ائیرپورٹ اور جہاز میں زبردست پذیرائی ملی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے متوالے کرکٹرز کے ساتھ خوب تصاویر بھی بناتے رہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے بنگلا دیش پہنچا ہے جہاں ایک روزہ آئیسولیشن کے… Continue 23reading بنگلہ دیش روانگی پر قومی کرکٹرز کی جہاز میں زبردست پذیرائی، متوالے تصاویر بنواتے رہے