ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بنگلہ دیش روانگی پر قومی کرکٹرز کی جہاز میں زبردست پذیرائی، متوالے تصاویر بنواتے رہے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو بنگلادیش روانگی کے موقع پر ائیرپورٹ اور جہاز میں زبردست پذیرائی ملی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے متوالے کرکٹرز کے ساتھ خوب تصاویر بھی بناتے رہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے بنگلا دیش پہنچا ہے جہاں ایک روزہ آئیسولیشن کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ٹیم کے کپتان بابراعظم اور آل راؤنڈر شعیب ملک 16 نومبر کو ڈھاکا میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے جب کہ ٹیم میں محمد حفیظ کی جگہ شامل کیے گئے افتخار احمد بھی اسکواڈ کے ہمراہ دبئی سے ڈھاکا پہنچے ہیں۔بنگلادیش اور پاکستان کے مابین سیریز کا آغاز 19 نومبر سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…