اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی شہری نے منہ پر تھپڑ مارنے کیلئے خاتون کو ملازمت پر رکھ لیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سے تعلق رکھنے والے امریکی شخص نے اپنے منہ پر تھپر مارنے کیلئےایک خاتون کو ملازمت پر رکھ لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے منیش سیٹھی نے ایک خاتون کو ملازمت پر رکھا ہے جس کا م صرف یہ ہے کہ جب بھی وہ فیس بک کھولے تو خاتون اس کے منہ پر تھپڑ دے مارے ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق منیش کلارا نامی خاتون کو 8 امریکی ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے

تنخواہ دیتے ہیں۔سان فرانسسکو کے کمپیوٹر پروگرامر منیش سیٹھی کا یہ عجیب و غریب تجربہ سوشل میڈیا پر خوب چرچے میں ہے ۔منیش سیٹھی نے اپنی سوشل میڈیا کی لت کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا ہے ۔ منیش سیٹھی ہفتے میں تقریباً 30 گھنٹے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر گزارتے تھے جو ان کے مطابق تخلیقی صلاحیتوں کو متاثر کررہی تھی۔ کلارا کی خدمات حاصل کرنے کے بعد سیٹھی نے بتایا کہ اس کی تخلیقی صلاحیت میں 98 فیصد اضافہ ہوا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…