اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

ہیوی ویٹ چمگادڑوں نے سرگودھا کے باغات پر قبضہ جما لیا ٗ امرود، کھجور، کینو، انگور اور کیلے کی فصل بری طرح متاثر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

سرگودھا (این این آئی)ہیوی ویٹ چمگادڑوں نے سرگودھا کے باغات پر قبضہ جما لیا جس سے امرود، کھجور، کینو، انگور اور کیلے کی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے۔سرگودھا کے مختلف علاقوں منگوانہ بنگلا، چک 120 اور

شاہ نکڈر کے علاقوں میں بھاری بھرکم چمگادڑوں نے خوف و ہراس پھیلایا ہوا ہے۔3 سے 4 کلو وزنی ہیوی ویٹ چمگادڑیں رات کے اوقات میں خوف ناک آوازوں کے ساتھ کئی کلو میٹر کا سفر طے کرتی ہیں اور دن کے وقت وہ مخصوص باغات اور درختوں پر بسیرا کرتی ہیں۔کسانوں کا کہنا ہے کہ ہیوی ویٹ چمگادڑیں نہ صرف خوف کا باعث بنی ہوئی ہیں بلکہ یہ ان کے باغات تک اجاڑ دیتی ہیں۔انہوں نے اپیل کی ہے کہ محکمہ لائیو اسٹاک اور محکمہ وائلڈ لائف کو اس طرف توجہ دینی چاہیئے۔محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ چمگادڑیں مخصوص ایام میں آ کر یہاں سے خود ہی روانہ ہو جاتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…