پاکستان کا ہر شہری عاشقِ رسول ؐ ہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آ باد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری عاشقِ رسول ؐ ہے، عشقِ رسول کا سب سے بڑا ثبوت نبی ؐکی سیرت پر عمل کرنا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت رحمتہ اللعالمین اتھارٹی کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں اتھارٹی کے قیام پر پیش… Continue 23reading پاکستان کا ہر شہری عاشقِ رسول ؐ ہے، وزیراعظم عمران خان