جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، آرمی چیف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، اپنی قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے دل و جان سے کام کرنا ہمارا جتماعی ذمہ داری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس… Continue 23reading فوج آپریشنل تیاریوں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، آرمی چیف

فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی برازیلین دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی برازیلین دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا دوستی شادی میں تبدیل ہو گئی ، برازیلین دوشیزہ شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ برازیلین خاتون شادی کیلئے پنجاب کے علاقے فورٹ عباس سرفراز نامی نوجوان کی محبت میں آ پہنچی ہیں ۔ نوجوان سمیت اس کے اہل خانہ کا برازیلین خاتون کا شاندار… Continue 23reading فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی برازیلین دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

راناشمیم کی نوازشریف سے ملاقات ہوئی، عدلیہ پر حملے کا منصوبہ لندن میں بنا، شہزاد اکبر کابڑا دعویٰ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

راناشمیم کی نوازشریف سے ملاقات ہوئی، عدلیہ پر حملے کا منصوبہ لندن میں بنا، شہزاد اکبر کابڑا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)مشیرداخلہ و احتساب شہزاداکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس (ر) راناشمیم کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات ہوئی اور عدلیہ پر حملہ آور ہونے کیلئے لندن میں بیٹھ کرمنصوبہ سازی کی گئی۔ ایک انٹرویومیں شہزاداکبر نے کہا کہ بیان حلفی میں جس فیملی کاذکر کیا گیا ان کے دولوگ بھی… Continue 23reading راناشمیم کی نوازشریف سے ملاقات ہوئی، عدلیہ پر حملے کا منصوبہ لندن میں بنا، شہزاد اکبر کابڑا دعویٰ

حکومت کا گردشی قرض ختم کرنے کا فیصلہ ، وزارت خزانہ نے تیل و گیس کی تمام کمپنیوں سے سالانہ منافع کا حساب مانگ لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت کا گردشی قرض ختم کرنے کا فیصلہ ، وزارت خزانہ نے تیل و گیس کی تمام کمپنیوں سے سالانہ منافع کا حساب مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے گردشی قرض ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا اس ضمن میں وزارت خزانہ نے تیل و گیس کی تمام کمپنیوں سے سالانہ منافع کا حساب مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت گردشی قرض پر اہم اجلاس ہوا جس میں وزارت خزانہ نے تیل… Continue 23reading حکومت کا گردشی قرض ختم کرنے کا فیصلہ ، وزارت خزانہ نے تیل و گیس کی تمام کمپنیوں سے سالانہ منافع کا حساب مانگ لیا

کوہاٹ میں تیل، گیس کا بڑا خزانہ دریافت ہونے کا دعویٰ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

کوہاٹ میں تیل، گیس کا بڑا خزانہ دریافت ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن )پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا خزانہ دریافت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ قوم کومبارک ہو کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ایک بڑا خزانہ دریافت ہوا ہے۔انہوں نے… Continue 23reading کوہاٹ میں تیل، گیس کا بڑا خزانہ دریافت ہونے کا دعویٰ

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

لاہو ر(این این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر کو طبیعت نا ساز ہونے پر ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔میڈ یار پورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کو رگوں میں رکاوٹ کا عارضہ لاحق ہو گیا۔سینئر رہنما پیپلز پارٹی کا علاج سینئر… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

ملک بھر میں گیس کا بڑھتا بحران حکومت کو وجوہات سے خبردار کردیاگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک بھر میں گیس کا بڑھتا بحران حکومت کو وجوہات سے خبردار کردیاگیا

کراچی(این این آئی)ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی) کے صدر اسماعیل ستار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگرگیس بحران کا بروقت ازالہ نہ کیا گیا تو پاکستان میںبحران سنگین صورتحال اختیار کرجائے گا۔ حکومت نے گیس کی کھپت کے حوالے سے ہمیشہ گھریلو صارفین کو صنعتی صارفین پر فوقیت دی ہے اور گھریلوصارفین… Continue 23reading ملک بھر میں گیس کا بڑھتا بحران حکومت کو وجوہات سے خبردار کردیاگیا

امریکی چینل کا وائٹ ہائوس میں جوبائیڈن اور کمالاہیرس کے بیچ تنازع کا انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکی چینل کا وائٹ ہائوس میں جوبائیڈن اور کمالاہیرس کے بیچ تنازع کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نیوز چینل نے کہاہے کہ وائٹ ہائوس میں امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی خاتون نائب کمالا ہیرس کی ٹیموں کے بیچ سخت تنازع چل رہا ہے۔ امریکی ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بائیڈن اور ان کی ٹیم کمالا ہیرس کی کارکردگی سے بری طرح مایوس ہوئے… Continue 23reading امریکی چینل کا وائٹ ہائوس میں جوبائیڈن اور کمالاہیرس کے بیچ تنازع کا انکشاف

دبئی کا2023ء میں اڑنے والی گاڑی لانچ کرنے کا اعلان بیک وقت 5 افراد سفر کر سکیں گے، قیمت بھی سامنے آگئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

دبئی کا2023ء میں اڑنے والی گاڑی لانچ کرنے کا اعلان بیک وقت 5 افراد سفر کر سکیں گے، قیمت بھی سامنے آگئی

دبئی (این این آئی)دبئی ٹریفک جام جیسے مسئلے سے بچاو اور اس کے حل کے لیے ایک اڑنے والی گاڑی لانچ کرنے جا رہا ہے جس کے نتیجے میں دبئی جیسے بڑے شہر میں ٹریفک جام ہونے جیسا مسئلہ ماضی بن جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں مقیم ایک کمپنی کی جانب سے… Continue 23reading دبئی کا2023ء میں اڑنے والی گاڑی لانچ کرنے کا اعلان بیک وقت 5 افراد سفر کر سکیں گے، قیمت بھی سامنے آگئی