ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا گردشی قرض ختم کرنے کا فیصلہ ، وزارت خزانہ نے تیل و گیس کی تمام کمپنیوں سے سالانہ منافع کا حساب مانگ لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے گردشی قرض ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا اس ضمن میں وزارت خزانہ نے تیل و گیس کی تمام کمپنیوں سے سالانہ منافع کا حساب مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت گردشی قرض پر اہم اجلاس ہوا جس میں وزارت خزانہ نے تیل و گیس کی تمام کمپنیوں سے سالانہ منافع کا حساب مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے گزشتہ کئی سالوں سے حکومت کو

ڈیویڈنڈ ادا نہیں کیا ، کمپنیوں کے ڈیویڈنڈ کو گردشی قرض ادا کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں کے ڈیویڈنڈ کو جی ڈی آر جاری کرنے کیلئے استعمال کرنے کی تجویز پر غور آئی ۔ ذرائع کے مطابق تیل وگیس کی سرکاری کمپنیوں کے منافع سے حکومت اپنے حصے کا گردشی قرض ادا کرے گی ،آئی ایم ایف کو گردشی قرض ختم کرنے والے منصوبے پر عملدرآمد سے بھی قرض کو کم کیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…