جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

امریکہ واپس جانے کیلئے نہیں آیا، کپتان نے چاہا تو الیکشن بھی لڑوں گا، شہباز گل

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکہ واپس جانے کیلئے نہیں آیا، کپتان نے چاہا تو الیکشن بھی لڑوں گا، شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ وہ امریکہ واپس جانے کے لئے نہیں آئے، کپتان نے چاہا تو الیکشن بھی لڑیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شہباز گل نے کہا کہ کچھ سیاسی مسخرے اپنے آپ کو خبروں میں رکھنے کے لئے آئے دن ان کے امریکہ… Continue 23reading امریکہ واپس جانے کیلئے نہیں آیا، کپتان نے چاہا تو الیکشن بھی لڑوں گا، شہباز گل

مسجد نبویؐ میں فرض نماز کے لئے اجازت نامے کی شرط ختم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

مسجد نبویؐ میں فرض نماز کے لئے اجازت نامے کی شرط ختم

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے مسجد نبویؐ میں فرض نماز کی ادائیگی کے لئے اجازت نامے کی شرط ختم کر دی ہے، سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق مسجد نبویؐ میں نمازوں کے لئے اب اعتمرنا ایپلی کیشن کے ذریعے اجازت نامے کے اجراء یا وقت لینے کی ضرورت نہیں ہے، سعودی وزارت… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں فرض نماز کے لئے اجازت نامے کی شرط ختم

طالبان کا سرکاری ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان کا سرکاری ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

کابل (این این آئی) حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو کئی ماہ سے رکی ہوئی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا۔طالبان کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے بتایا کہ افغان وزارت خزانہ نے 70 دنوں میں 26 ارب افغانی سے زائد رقم جمع کرلی ہے۔انہوں نے بتایا کہ تمام سرکاری ملازمین کو پچھلے 3… Continue 23reading طالبان کا سرکاری ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا جنوبی ایشیا کے محفوظ ترین ملک قرار

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان اور سری لنکا جنوبی ایشیا کے محفوظ ترین ملک قرار

اسلام آباد (این این آئی)گیلپ گلوبل نے پاکستان کو جنوب ایشیائی خطے کا محفوظ ترین ملک قرار دیا ہے۔گیلپ گلوبل کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق جنوب ایشیائی خطے میں پاکستان اور سری لنکا محفوظ ترین ملک ہیں۔گیلپ گلوبل رپورٹ کے مطابق امن و امان انڈیکس پر پاکستان اور سری لنکا کی ریٹنگ 84 انڈیکس… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا جنوبی ایشیا کے محفوظ ترین ملک قرار

بنگلہ دیشی کھلاڑی کو گیند مارنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے معافی مانگ لی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

بنگلہ دیشی کھلاڑی کو گیند مارنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے معافی مانگ لی

ڈھاکہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نیگیند مارنے پر میچ کے بعد بنگلادیشی بیٹر عفیف حسین سے ملاقات کی اور ان سے معذرت کی۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیشی بلے باز عفیف حسین نے شاہین کو تیسرے اوور کی دوسری گیند پر چھکا… Continue 23reading بنگلہ دیشی کھلاڑی کو گیند مارنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے معافی مانگ لی

وقت آگیا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں ،70سالوں سے جاری رویہ کے خاتمے کیلئے عوام کواٹھ کھڑاہونا ہوگا ،علی احمد کرد

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

وقت آگیا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں ،70سالوں سے جاری رویہ کے خاتمے کیلئے عوام کواٹھ کھڑاہونا ہوگا ،علی احمد کرد

لاہور /کوئٹہ (آن لائن )معروف قانون دان و سپریم کورٹ کے وکیل علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ غریب ومظلوم عوام کی وہ آواز تھی جس نے ہمیشہ بلارنگ ،نسل ،جنس آواز بلند کی ،70سالوں سے جاری رویہ کے خاتمے کیلئے عوام کواٹھ کھڑاہونا ہوگا ،ملک بچانے کیلئے جان کی بازی… Continue 23reading وقت آگیا آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں ،70سالوں سے جاری رویہ کے خاتمے کیلئے عوام کواٹھ کھڑاہونا ہوگا ،علی احمد کرد

بڈھا نہیں ہوا ابھی میں، شاداب خان کا بابراعظم کو جواب

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

بڈھا نہیں ہوا ابھی میں، شاداب خان کا بابراعظم کو جواب

لاہور (آن لائن )قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کپتان بابراعظم کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ بڈھا نہیں ہوا ابھی میں‘۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنی کیچ پکڑنے کی تصویر جاری کی اور قومی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں… Continue 23reading بڈھا نہیں ہوا ابھی میں، شاداب خان کا بابراعظم کو جواب

چپڑاسیوں، کلرکوں کو 16 ارب کی منتقلی پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز قابل احتساب ہیں، دستاویزی ثبوت موجود ہیں،ایف آئی اے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

چپڑاسیوں، کلرکوں کو 16 ارب کی منتقلی پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز قابل احتساب ہیں، دستاویزی ثبوت موجود ہیں،ایف آئی اے

لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ میں براہ راست ملوث ہونے کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں، شریف گروپ کے خلاف میگا منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں، تحقیقاتی ٹیم نے پیچیدہ کیس میں مالیاتی فراڈ کا پتہ لگانے کے لیے محنت… Continue 23reading چپڑاسیوں، کلرکوں کو 16 ارب کی منتقلی پر شہباز شریف اور حمزہ شہباز قابل احتساب ہیں، دستاویزی ثبوت موجود ہیں،ایف آئی اے

’’میں چھٹیاں دینے والا انکل ہوں‘‘ وزیرتعلیم شفقت محمود کا بچوں سے مکالمہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

’’میں چھٹیاں دینے والا انکل ہوں‘‘ وزیرتعلیم شفقت محمود کا بچوں سے مکالمہ

لاہور( این این آئی)بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب میں بچوں سے خطاب میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے دلچسپ انداز میں اپنا تعارف کرایا۔تقریب میں وفاقی وزیر شفقت محمود نے خود کو چھٹیاں دینے والا انکل کہہ کر تعارف کرایا۔شفقت محمود نے بچوں سے سوال کیا آپ کو پتا ہے… Continue 23reading ’’میں چھٹیاں دینے والا انکل ہوں‘‘ وزیرتعلیم شفقت محمود کا بچوں سے مکالمہ