اسلام آباد (این این آئی)گیلپ گلوبل نے پاکستان کو جنوب ایشیائی خطے کا محفوظ ترین ملک قرار دیا ہے۔گیلپ گلوبل کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق جنوب ایشیائی خطے میں پاکستان اور سری لنکا محفوظ ترین ملک ہیں۔گیلپ گلوبل رپورٹ کے مطابق امن و امان انڈیکس پر پاکستان اور سری لنکا کی ریٹنگ 84 انڈیکس ہے۔رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر دنیا بھر میں امن و امان انڈیکس میں پاکستان کا نمبر بھارت سے 16 درجے بہتر ہے۔پاکستان انڈیکس میں 40ویں نمبر پر ہے جبکہ پڑوسی ملک بھارت کا نمبر 56 ہے۔رپورٹ کے مطابق تنہا چلنے والوں کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) محفوظ ترین ملک ہے، اس معاملے میں ناروے دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں سوئٹزرلینڈ چوتھے اور فن لینڈ پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔
پاکستان اور سری لنکا جنوبی ایشیا کے محفوظ ترین ملک قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا



















































