جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

ایران میں دریا کی بحالی کے لئے ہزاروں افراد کا احتجاج

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایران میں دریا کی بحالی کے لئے ہزاروں افراد کا احتجاج

تہران(این این آئی) ایران میں ہزاروں افراد دریا کی بحالی کے لئے سڑکوں پرآگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے شہراصفہان میں ہزاروں افراد نے دریا ئے زیاندے کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ہزاروں مظاہرین خشک دریا پرجمع ہوئے اوراحتجاج کیا۔مظاہرین نے اصفہان کوسانسیں واپس دواورہمارا دریا واپس کروکے نعرے لگائے۔دریا کے خشک ہونے سے ماحول پرمنفی… Continue 23reading ایران میں دریا کی بحالی کے لئے ہزاروں افراد کا احتجاج

تنخواہیں ادا کرنے میں شدید دشواری، نقد رقم اس وقت افغانستان کی سب سے بڑی ضرور ت ہے، ریڈ کراس

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

تنخواہیں ادا کرنے میں شدید دشواری، نقد رقم اس وقت افغانستان کی سب سے بڑی ضرور ت ہے، ریڈ کراس

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی)نے کہاہے کہ ایک طرف افغانستان اس وقت انسانی بحران سے دوچار ہے دوسری طرف امدادی تنظیموں کو اپنے کارکنوں مثلا ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر اہلکاروں کو تنخواہیں ادا کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے کیونکہ وہاں بینک کھاتوں میں تنخواہیں منتقل کرنے کا فی… Continue 23reading تنخواہیں ادا کرنے میں شدید دشواری، نقد رقم اس وقت افغانستان کی سب سے بڑی ضرور ت ہے، ریڈ کراس

فضل الرحمان 3 سال سے سیاسی بے روزگار ہیں، فضل الرحمان کا پاکستانی پارلیمانی سیاست میں کوئی کردار نہیں، فرخ حبیب

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

فضل الرحمان 3 سال سے سیاسی بے روزگار ہیں، فضل الرحمان کا پاکستانی پارلیمانی سیاست میں کوئی کردار نہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کا پاکستانی پارلیمانی سیاست میں کوئی کردار نہیں، پارلیمنٹ کے بارے میں وہ ہی بات کرنے کے مجاز ہیں جو پارلیمنٹ کا حصہ ہیں، پی ڈی ایم ان کا ناکام ترین پروگرام ہے، تاریخوں پر تاریخیں انکا وطیرہ… Continue 23reading فضل الرحمان 3 سال سے سیاسی بے روزگار ہیں، فضل الرحمان کا پاکستانی پارلیمانی سیاست میں کوئی کردار نہیں، فرخ حبیب

پاکستانی باکسر محمدوسیم ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کے لئے تیار

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستانی باکسر محمدوسیم ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کے لئے تیار

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی پروفیشنل باکسر محمدوسیم ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کے لئے تیار،،،26نومبر کو دبئی میں محمد وسیم اور روبرباریرا ورلڈ ٹائٹل ایلیمینٹر کیساتھ مدمقابل آئیں گے شیڈول کے مطابق پاکستانی پروفیشنل باکسرمحمد وسیم ایک بار پھر رنگ میں اترنے کے لئے تیار ی… Continue 23reading پاکستانی باکسر محمدوسیم ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کے لئے تیار

اوورسیز اربوں کا زرمبادلہ بھیج سکتے ہیں تو ووٹ کیوں نہیں،شاہ محمود قریشی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

اوورسیز اربوں کا زرمبادلہ بھیج سکتے ہیں تو ووٹ کیوں نہیں،شاہ محمود قریشی

ملتان ( آن لائن ) و زیر خاجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ای وی ایم کے ذریعے انتخابات کرا کر دھاندلی کا لفظ ختم کرنا چاہتے ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے کر موجودہ حکومت نے تاریخ رقم کی ہے۔ملتان میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی… Continue 23reading اوورسیز اربوں کا زرمبادلہ بھیج سکتے ہیں تو ووٹ کیوں نہیں،شاہ محمود قریشی

ملک میں گیس کے بدترین بحران کا ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ غفلت، نااہلی اور کرپشن ہے،شہبازشریف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک میں گیس کے بدترین بحران کا ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ غفلت، نااہلی اور کرپشن ہے،شہبازشریف

لاہور (آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں گیس کے بدترین بحران کا ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ غفلت، نااہلی اور کرپشن کو ٹھہرا دیا ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا مہنگائی کی قیامت برپا کرنے کے بعد گیس کا بحران ناکامی در… Continue 23reading ملک میں گیس کے بدترین بحران کا ذمہ دار حکومت کی مجرمانہ غفلت، نااہلی اور کرپشن ہے،شہبازشریف

کینیڈین حکومت نے چینی ویکسین لگانے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

کینیڈین حکومت نے چینی ویکسین لگانے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی

ٹورنٹو (آن لائن )کینیڈین حکومت نے چینی ویکسین لگانے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی ، سائینویک اور سائینوفارم ویکسین لگانے والے مسافر 30نومبر سے آسکیں گے۔ کینیڈین حکومت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی ویکسین لگانیوالیمسافر وں کو ا?نے کی اجازت ہوگی، سائینویک اور سائینوفارم ویکسین لگانے والے… Continue 23reading کینیڈین حکومت نے چینی ویکسین لگانے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی

حکومت کو غریب عوام کا بالکل احساس نہیں،شاہدخاقان عباسی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت کو غریب عوام کا بالکل احساس نہیں،شاہدخاقان عباسی

پشاور(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنماء اورسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت کو غریب عوام کا بالکل احساس نہیں،جس وزیراعظم کو عوام کا احساس نہیں وہ کبھی زیادہ دیر تک اقتدار میں نہ رہ سکتا۔پشاورمیںپی ڈی ایم کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء… Continue 23reading حکومت کو غریب عوام کا بالکل احساس نہیں،شاہدخاقان عباسی

حکومت کے خلاف منافرت پھیلانے پر امام مسجد گرفتار

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت کے خلاف منافرت پھیلانے پر امام مسجد گرفتار

ساہیوال(این این آئی) پولیس یرہ رحیم نے چک128۔نائن ایل میں منافرت پھیلانے کی تقریر کر نے کے الزام میں امام مسجد قاری شوکت علی کو گرفتار کر لیا۔قاری شوکت علی مسجد کے لائوڈ سپیکر پر حکومت کے خلاف منافرت آمیزتقریر کر رہے تھے کہ پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔پولیس ڈیرہ رحیم نے… Continue 23reading حکومت کے خلاف منافرت پھیلانے پر امام مسجد گرفتار