منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کینیڈین حکومت نے چینی ویکسین لگانے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو (آن لائن )کینیڈین حکومت نے چینی ویکسین لگانے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی ، سائینویک اور سائینوفارم ویکسین لگانے والے مسافر 30نومبر

سے آسکیں گے۔ کینیڈین حکومت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی ویکسین لگانیوالیمسافر وں کو ا?نے کی اجازت ہوگی، سائینویک اور سائینوفارم ویکسین لگانے والے مسافر 30نومبر سے ا?سکیں گے۔ کینیڈا میں فی الحال فائزر،ماڈرنا،اسٹرازینیکا اورجانسن این جانسن تسلیم کی جارہی ہے۔ یاد رہے جولائی میں کینڈین وزیر اعظم نے غیر ملکی مسافروں پر عائد سفری پابندیاں مشروط طور پر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ستمبر کے مہینے سے مسافروں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔کینڈین وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جن مسافروں نے کرونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائیں صرف ان کو ہی داخلے کی اجازت دی جائے گی۔اس کے ساتھ ہی جسٹن ٹروڈو نے وضاحت کی کہ اگر ویکسی نیشن اور عوامی صحت کی صورت حال ایسے ہی رہی تو ہم پابندی کو ختم کریں گے بصورت دیگر فیصلہ واپس لے لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…