پاکستانی کرکٹرز سے اظہار عقیدت ٗ بنگلادیشی شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی
ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران بنگلا دیشی کراؤڈ پاکستانی ٹیم کو گراؤنڈ میں بھرپور سپورٹ کرتے دکھائی دیے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بظاہر پاکستان کرکٹ ٹیم گراؤنڈ سے ہوٹل کی طرف جارہی ہے اور سڑک پر ہر طرف بنگلا دیشی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز سے اظہار عقیدت ٗ بنگلادیشی شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی