ہندو مالک نے اجرت کا مطالبہ کرنے پر مزدور کا ہاتھ کاٹ دیا
مدھیہ پردیش(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں ذات پات کی بنیاد پر تشدد کے تازہ ترین واقعے میں اونچی ذات سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو مالک نے اپنی اجرت کا مطالبہ کرنے پر ایک دلت مزدور اشوک ساکیت کا ہاتھ کاٹ دیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ 21… Continue 23reading ہندو مالک نے اجرت کا مطالبہ کرنے پر مزدور کا ہاتھ کاٹ دیا