شاہنواز دھانی کی والدہ سے جذباتی گفتگو کی ویڈیو وائرل
ڈھاکا(این این آئی)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اپنی زندگی کے پہلے انٹرنیشنل ٹی ٹوینٹی میچ میں نام آنے پر جذباتی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم میں بولنگ کے شعبے میں شاندار اضافہ فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں اپنے… Continue 23reading شاہنواز دھانی کی والدہ سے جذباتی گفتگو کی ویڈیو وائرل