جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

سٹیٹ بینک کی مہنگائی کے ہدف اور پیش گوئی کے حوالے سے اہم وضاحت

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

سٹیٹ بینک کی مہنگائی کے ہدف اور پیش گوئی کے حوالے سے اہم وضاحت

کراچی(این این آئی)ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالی سال 22 میں اوسط مہنگائی کی پیش گوئی 7-9 فیصد کو مہنگائی کے ہدف کے طور پر لیا جارہا ہے اور اس کا دیگر ملکوں کے مہنگائی کے اہداف سے موازنہ کیا جارہا ہے۔ یہ درست نہیں۔اسٹیٹ بینک کی مہنگائی کی… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی مہنگائی کے ہدف اور پیش گوئی کے حوالے سے اہم وضاحت

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی

کراچی(آن لائن)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 47 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 175.24 سے کم ہو کر 174.77… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی

مبینہ آڈیو ٹیپ میں آواز ثاقب نثار ہی کی نکلی ٗ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کردی ٗ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

مبینہ آڈیو ٹیپ میں آواز ثاقب نثار ہی کی نکلی ٗ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کردی ٗ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آواز ثاقب نثار ہی کی ہے، ایک دن حق اور سچ سامنے آکر ہی رہتا ہے۔مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف، مریم کی… Continue 23reading مبینہ آڈیو ٹیپ میں آواز ثاقب نثار ہی کی نکلی ٗ امریکی فرانزک کمپنی نے تصدیق کردی ٗ تہلکہ خیز دعویٰ

خالصتان ریفرنڈم نے مودی کو زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا ٗ بھارتی میڈیا کی تصدیق

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

خالصتان ریفرنڈم نے مودی کو زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا ٗ بھارتی میڈیا کی تصدیق

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ خالصتان ریفرنڈم نے مودی کوزرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا۔ روزنامہ جنگ میں  مرتضیٰ علی شاہ  کی خبر  کے مطابق بھارتی میڈیا اور انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تین متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading خالصتان ریفرنڈم نے مودی کو زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا ٗ بھارتی میڈیا کی تصدیق

افغان طالبان نے اداکاراوں کو دکھانے پر پابندی لگادی ٗ غیر ملکی ثقافت کو فروغ دینے والی غیر ملکی فلمیں بھی نہ دکھانے کی ہدایات

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

افغان طالبان نے اداکاراوں کو دکھانے پر پابندی لگادی ٗ غیر ملکی ثقافت کو فروغ دینے والی غیر ملکی فلمیں بھی نہ دکھانے کی ہدایات

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاراوں کو دکھانے پر پابندی لگادی جبکہ خواتین رپورٹرز کو رپورٹنگ کے دوران حجاب پہننے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب سے ٹی وی چینلز کو 8 نکاتی ہدایات بھیجی گئی ہیں۔ جن میں اسلامی قانون کے خلاف… Continue 23reading افغان طالبان نے اداکاراوں کو دکھانے پر پابندی لگادی ٗ غیر ملکی ثقافت کو فروغ دینے والی غیر ملکی فلمیں بھی نہ دکھانے کی ہدایات

نواز شریف کے دوران خطاب تاریں کاٹ دی گئیں ”چوہے ایسی حرکتیں کرتے ہیں“ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین کی شدید مذمت

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

نواز شریف کے دوران خطاب تاریں کاٹ دی گئیں ”چوہے ایسی حرکتیں کرتے ہیں“ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین کی شدید مذمت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ٗآن لائن )تیسری عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے دوران مارکی کی تمام تاریں کاٹ دی گئیں اور اختتامی اجلاس سے قبل دو گھنٹے تک انٹرنیٹ بلاک کر دیا گیا۔نواز شریف دو روزہ کانفرنس کے اختتامی سیشن میں حاضرین سے خطاب کرنے والے تھے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ… Continue 23reading نواز شریف کے دوران خطاب تاریں کاٹ دی گئیں ”چوہے ایسی حرکتیں کرتے ہیں“ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین کی شدید مذمت

قوم انصاف کے نظام کی منتظر ہے ٗ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آنے پر شہباز شریف کا ردعمل بھی آ گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

قوم انصاف کے نظام کی منتظر ہے ٗ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آنے پر شہباز شریف کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس کا ایک نیا آڈیو کلپ سامنے آنے سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح نواز شریف اور مریم نواز کو سیاسی عمل سے باہر رکھنے کے لیے عظیم الشان سکیم کے تحت نشانہ بنایا گیا۔ ٹوئٹر… Continue 23reading قوم انصاف کے نظام کی منتظر ہے ٗ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آنے پر شہباز شریف کا ردعمل بھی آ گیا

مہنگائی میں پسے پاکستانیوں کےلیے ایک اور بری خبر ٗ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ پونے 5 روپے اضافے کی تیاریاں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

مہنگائی میں پسے پاکستانیوں کےلیے ایک اور بری خبر ٗ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ پونے 5 روپے اضافے کی تیاریاں

لاہور( این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کواکتوبر کے لئے فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں پونے 5 روپے اضافے کی درخواست جمع کر ادی گئی جس پر 30 نومبر کو سماعت ہوگی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر میں کل 11 ارب 29 کروڑ یونٹ بجلی… Continue 23reading مہنگائی میں پسے پاکستانیوں کےلیے ایک اور بری خبر ٗ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ پونے 5 روپے اضافے کی تیاریاں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا

لاہور، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ سے متعلق خبر اور اس سے متعلق متعدد ٹوئٹس… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو پر مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا