ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہنواز دھانی کی والدہ سے جذباتی گفتگو کی ویڈیو وائرل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(این این آئی)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اپنی زندگی کے پہلے انٹرنیشنل ٹی ٹوینٹی میچ میں نام آنے پر جذباتی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان

کرکٹ ٹیم میں بولنگ کے شعبے میں شاندار اضافہ فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا، پی سی بی نے انہیں پلینگ الیون کا حصہ بناننے کی تصدیق کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں وہ اپنی والدہ ہ کو میچ کھیلنے کی نوید سناکر دعائیں لے رہے ہیں۔لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ شاہنواز دھانی پاکستان کے 95 ویں اور لاڑکانہ کے پہلے کھلاڑی ہیں جو ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصلکیا۔ اس حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں شاہ نواز دھانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طرف سے کھیلنا ہر کھلاڑی کی خواہش ہوتی ہے، یہ میری زندگی کے یادگار لمحات اور ایک بڑا دن ہے، برسوں پہلے خواب دیکھا تھا جو آج پورا ہونے جارہا ہے، جب سے میچ کھییلنے کا سنا ہے رات بھر نیند نہیں آئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…